بین الاقوامی گروپ : بنگلادیش میں اسلامی حجاب کے جدید اور دیدہ زیب ڈیزائنز کی معرفی اور "حجاب مسلمان خاتون کی ندگی کا حصہ ہے " جیسے پیغام کو لوگوں تک پہنچانے کے لیے بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں اسلامی حجاب پر مشتمل پہلی نمائش منعقد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1382062 تاریخ اشاعت : 2014/03/02